Please agree to the terms.
-
کمیٹی کی مدت 3 سال ہے
-
ماہانہ 9000 روپے
-
ٹوٹل 324000 روپے کمیٹی ہے
-
جو کمیٹی ممبر عمرے پر جاے گا اس پر 324000 روپے تک خرچہ ہم کریں گے جو اسے 3 سال کے اندر اندر ادا کرنے ہوں گے۔ اس کے علاوہ 324000 روپے سے زائد خرچہ جو ہوگا وہ ہاضر موقعہ ادا کرنا ہوگا ۔
-
کمیٹی کے پیسے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے صرف اور صرف عمرہ ہی کروایا جائے گا۔
-
کمیٹی شارٹ ہونے کی صورت میں قر اندازی میں نام شامل نہیں کیا جائے گا ـ
-
اگر عمرہ سے پہلے کسی ممبر کی موت واقع ہو گئی تو جمع شدہ اقساط کی رقم وارث کو واپس کر دی جائے گی
-
پاسپورٹ اور دیگر ذاتی کاغذات کی تیاری اور سامان وغیرہ کی منتقلی ممبر کی ذمہ داری ہے کمپنی کے ذمہ ٹکٹ ویزا اور اخراجات عمرہ ہوں گے
-
ہر ماہ 4 عمرے کے ٹکٹ نکلے گے, اگر کسی ممبر کی کمیٹی 2 یہ 3 یہ 4 ہوں گی تو اکٹھی نکلیں گی
-
کمیٹی ہر مہینے کی 5 تاریخ کو نکالی جائے گی
-
جن لوگوں نے کمیٹی شروع کرنی ہے وہ اپنا پاسپورٹ لازمی بنوا لیں ۔
-
جب ممبر عمرہ پر جائے گا بقیہ رقم جو ہوگی اسکا چیک کمپنی کو دینے کا پابند ہوگا